Duration 2:42

Breaking News | آج ہم ایک عظیم شخصیت کے بارے میں تمام عوام کو بتانا چاہتے ہیں GB

44 watched
0
2
Published 19 Jun 2021

Follow us on (Youtube): https://bit.ly/39pYOzw Follow us on (Facebook): https://bit.ly/3qb9FUQ Follow us on (Twitter): https://bit.ly/38zmQJf Follow us on (Instagram): https://bit.ly/35wriH1 Breaking News | آج ہم ایک عظیم شخصیت کے بارے میں تمام عوام کو بتانا چاہتے ہیں ------------------------------------------------------------------------------------------------------------- ج ہم ایک عظیم شخصیت کے بارے میں تمام عوام کو بتانا چاہتے ہیں جو کہ عام عوام کے لئے کسی فرشتہ سے کم نہیں جو عوام کے کسی بھی دکھ برداشت نہیں کرتے خواہ وہ کسی بھی پارٹی فقہ یا مذہب سے وابستگی رکھتا ہو ایسے عوامی سیاسی لیڈرز دیکھنے کو نہیں ملتے جو اپنی مثال آپ ہوں جی ہاں آپ نے سہی پہچانا ..... ہم بات کر رہے ہیں ہمارے سردار جناب ممتاز خان چانگ صاحب کی جو ایک بہترین عوامی سیاسی لیڈر ہیں سردار ممتاز خان چانگ صاحب عوام دوست ہونے کے ساتھ ساتھ بے حد خوش اخلاق اور بہت ہی بہادر انسان ہونے کے ساتھ ساتھ ہمارے شہر صادق آباد کے واحد نمائندہ ہیں جنہوں نے عوام کے ساتھ جو وعدہ کیا اسے پایا تکمیل تک پہنچا کر دم لیا سردار ممتاز خان چانگ صاحب کے دروازے تمام علاقے کی عوام کے تمام غریب عوام کے لئے کھلے رہتے ہیں ان کی مثال آپ خود دیکھ لیں کہ..... جیسے ہی خان صاحب نے خبر سنی کہ ایک ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی ہیں اور بہت سارا جانی نقصان کا اندیشہ ہے تو انہوں نے یہ نہیں دیکھا کہ یہ میرے حلقے کا مسئلہ نہیں بلکہ فورا سے پہلے خود بھی موقع پر پہنچے اور فورا ممتاز فاونڈیشن کی ایمبولینس سروس کو موقع پر بلا کر فوری طبی امداد کے لئے قریبی اسپتالوں میں بھجوائے اور اپنی تمام ٹیم کو سختی سے ہدایت جاری کی کہ جب تک آخری مسافر ہسپتال تک نہ پہنچے تب تک آپ لوگ دن رات کام کریں.... سردار ممتاز خان چانگ صاحب نے تمام عوام کو بتایا کہ ممتاز فاونڈیشن کی ایمبولینس سروس آپ تمام علاقوں کے عوام کے لئے بالکل فری فراہم کی جائیں گی یہ سروس صادق آباد کے علاوہ اوباڑو گھوٹکی میرپور خیرپور ڈھرکی کے لئے بھی ہما وقت تیار رہیں گی کبھی بھی کسی ایمرجنسی کے لئے بالکل فری فراہم کی جائیں گی ہم تمام عوام سردار ممتاز خان چانگ صاحب کے بے حد شکر گزار ہیں اور ان کی ایک آواز پر جان بھی قربان کرنے کو تیار رہیں گے جنہوں نے ہمارے دکھ درد کو مد نظر رکھا.... ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک سردار ممتاز خان چانگ صاحب کو اچھی صحت اور نیک نصیب والدین کی فرمان برداری والی زندگی عنایت فرمائیں اور ان کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی و کامیابی سے ہمکنار رکھیں....آمین یا رب العالمین رپوٹ کر تےہیں...رپوٹر .ملک محمد خالد اجمل اون نیوزخانبیلہ

Category

Show more

Comments - 0