Duration 5:15

محبت کی کوئی سرحد نہیں GB

390 190 watched
0
14 K
Published 1 Jan 2019

ڈی ڈبليو اردو اور ڈان کے اشتراک سے #ItHappensOnlyInPakistan نامی سيريز ميں شامل يہ شارٹ فلم ایک ایسے مسیحی گھرانے کے بارے میں ہے، جو پاکستان کا ہی ہو کر رہ گیا ہے۔ میتھیو وان اور ان کا گھرانہ سن دو ہزار گیارہ سے پاکستان میں مقیم ہے۔ اس گھرانے کے چار میں سے تین بچے پاکستان میں ہی پیدا ہوئے۔ میتھیو کہتے ہیں کہ پاکستان کے بارے میں بہت زیادہ منفی تاثر پایا جاتا ہے لیکن وہ ان غلط فہمیوں کو دور کرنے کی کوشش میں ہیں۔ #DWURDU #ItHappensOnlyInPakistan #MUKALAMA

Category

Show more

Comments - 892